میرٹ یالیسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اہلیت کی بنیاد پر ملازمت یا داخلے وغیرہ کا وضع کردہ اصول یا حکمت عملی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اہلیت کی بنیاد پر ملازمت یا داخلے وغیرہ کا وضع کردہ اصول یا حکمت عملی۔